ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی، پہاڑوں پر برف باری متوقع
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر میں اکثر مقامات پرجبکہ بالائی سندھ میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر بر فباری متوقع ہے۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق بلوچستان کے تمام اضلاع میں اکثر مقامات پر بار ش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان… Continue 23reading ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی، پہاڑوں پر برف باری متوقع











































