نصیحت پر طیش میں آکر بیٹے کی فائرنگ ،باپ بچ گیا ،گولی لگنے سے بہن جاں بحق
صوابی (این این آئی)موضع مرغز میں نصیحت کی باتوں پر طیش میں آکر بیٹے نے فائرنگ کردی ،باپ معجزانہ طور پر بچ گیا ،گولی لگنے سے بہن جاں بحق ہو گئی جبکہ مینئی چوک کے مقام پر حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔ پولیس تھانہ زیدہ میں ایف آئی… Continue 23reading نصیحت پر طیش میں آکر بیٹے کی فائرنگ ،باپ بچ گیا ،گولی لگنے سے بہن جاں بحق