سابق حکومت پہاڑ جتنا خسارہ چھوڑ کر گئی،سخت فیصلے نہ کرتے تو پاکستان خدانخواستہ دیوالیہ ہو جاتا، حماد اظہر کی حقیقت پرمبنی باتیں
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے، آنے والے مہینوں میں مہنگائی کم ہوگی،رواں ماہ 8 جنوری کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لئے… Continue 23reading سابق حکومت پہاڑ جتنا خسارہ چھوڑ کر گئی،سخت فیصلے نہ کرتے تو پاکستان خدانخواستہ دیوالیہ ہو جاتا، حماد اظہر کی حقیقت پرمبنی باتیں











































