حکومتی ممبران نے عوام کی جیبوں پر ڈاکا مار کر اپنی جیبیں بھریں، ن لیگ نے آٹے اور چینی کے بحران کا ذمہ دار وزیراعظم کی ٹیم کو قرار دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومتی ممبران نے عوام کی جیبوں میں ڈاکا مار کر جیبیں بھریں،آٹے اور چینی کے بحران کے پیچھے وزیراعظم کی ٹیم ہے، حکومت آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading حکومتی ممبران نے عوام کی جیبوں پر ڈاکا مار کر اپنی جیبیں بھریں، ن لیگ نے آٹے اور چینی کے بحران کا ذمہ دار وزیراعظم کی ٹیم کو قرار دیدیا











































