وزیر اعظم پاکستان کے بلین ٹری منصوبہ کے تحت پرائیوٹ زمینوں پر شجرکاری کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں
جہلم(آن لائن)وزیر اعظم پاکستان کے ٹن بلین ٹری منصوبہ کے تحت پرائیوٹ زمینوں پر شجرکاری کیلئے درخواست ھائے طلب ساجد قدوس اعوان ڈویژنل فاریسٹ آفیسر راولپنڈی ساؤتھ نے بتلایا کہ اس مالی سال میں سرکاری جنگلات کے علاوہ راولپنڈی سول ڈویژن کی پرائیوٹ زمینوں پر 3200 ایکڑ شجرکاری کی جائے گی۔ جس کیلئے متعلقہ ضلعی… Continue 23reading وزیر اعظم پاکستان کے بلین ٹری منصوبہ کے تحت پرائیوٹ زمینوں پر شجرکاری کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں