سموگ سے چھٹکارا ، زرتاج گل نے شاندار اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی )موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ ملک میں سموگ پر قابوپانے اور آلودگی سے پاک ماحول کے فروغ کے لئے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں،اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو ٹیکنالوجی کے استعمال سے اینٹیں بنانے کی تربیت دی جائے گی۔سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سموگ سے چھٹکارا ، زرتاج گل نے شاندار اعلان کر دیا