مولانا فضل الرحمان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں لوگ دربدر ہیں؟مولانا سے بڑے سوال پوچھ لئے گئے
پشاور(این این آئی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت اجمل وزیر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں لوگ دربدر ہیں؟،قبائلی اضلاع میں پہلی بار عوام کو ان کے حقوق دیئے جارہے ہیں۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت اجمل وزیرکا مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں لوگ دربدر ہیں؟مولانا سے بڑے سوال پوچھ لئے گئے











































