بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار ، تمام ملزمان بحال

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ   نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کے صدراتی آرڈیننس کو غیرقانونی قرار دیدیا ۔ پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کے صدراتی آرڈیننس کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدراتی آرڈیننس کو غیر قانونی قرار دیا  ۔ہائی کورٹ نے پی ایم ڈی سی کے تمام ملزمان کو بحال کر دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…