میرے بیٹے کو نشانہ اس لئے بنایا جارہا ہے کیونکہ۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے سانحہ پی آئی سی میں ٹارگٹ کئے جانے کی 2وجوہات بتا دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نگار حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو وزیراعظم کا بھانجا اور میرا بیٹا ہونے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں حفیظ اللہ نیازی سے سوال کیا گیا کہ ہسپتال حملے میں آپ کے صاحبزادے حسان نیازی کی شرکت نظر آ رہی ہے۔آپ… Continue 23reading میرے بیٹے کو نشانہ اس لئے بنایا جارہا ہے کیونکہ۔۔ حفیظ اللہ نیازی نے سانحہ پی آئی سی میں ٹارگٹ کئے جانے کی 2وجوہات بتا دیں