فواد حسن فواد کیخلاف ناجائز اثاثوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا پھر بھی انہیں 19ماہ قید بھگتنا پڑی ، نوازشریف کے سابق سیکرٹری پر نیب کے چاروں الزامات مسترد
اسلام آباد(اآن لائن )سابق سینئر بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو ضمانت دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے نیب کے عائد کردہ چاروں الزامات کو مسترد کردیا۔ جسٹس محمدطارق عباسی اور جسٹس چوہدری مشتاق احمد پر مشتمل بینچ نے اپنے تفصیلی حکم نامے میں کہاکہ فواد حسن فواد کے خلاف ناجائز اثاثوں کا کوئی ثبوت… Continue 23reading فواد حسن فواد کیخلاف ناجائز اثاثوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا پھر بھی انہیں 19ماہ قید بھگتنا پڑی ، نوازشریف کے سابق سیکرٹری پر نیب کے چاروں الزامات مسترد











































