اتحادی کو سوتن نہیں سمجھنا چاہیے، حکومت کی پہلی کمیٹی سے مذاکرات ہوئے، اب نئی کمیٹی سامنے آ گئی ہے،پرویز الٰہی نے حکومت کو وعدے یاد دلا دیے، شدید ردعمل
لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اتحادی کو سوتن نہیں سمجھنا چاہیے، حکومت کی پہلی کمیٹی سے مذاکرات ہوئے، اب نئی کمیٹی سامنے آگئی، ہمیں نئی حکومتی کمیٹی کی سمجھ نہیں آئی، ہم سے کیے گئے وعدے پورے ہونے چاہئیں۔کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے وفد سے ملاقات… Continue 23reading اتحادی کو سوتن نہیں سمجھنا چاہیے، حکومت کی پہلی کمیٹی سے مذاکرات ہوئے، اب نئی کمیٹی سامنے آ گئی ہے،پرویز الٰہی نے حکومت کو وعدے یاد دلا دیے، شدید ردعمل











































