اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں مہنگائی فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے،عوام کو نیا پاکستان نہیں، قائداعظم کا پاکستان چاہیے، آصف کرمانی کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہاکہ ملک میں مہنگائی فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی

پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی اور بیروزگاری کا سونامی حکومت کو جلد بہا لے جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو نیا پاکستان نہیں، قائد اعظم کا پاکستان چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…