حمزہ شہباز کی گاڑی کی ٹکر سے دو لیگی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور (این این آئی ،آن لائن) احتساب عدالت کے باہر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گاڑی سے ٹکرا کر دو ن لیگی کارکن زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں رانا شفیق گوگا اور میاں عباس شامل ہیں۔ دوسری جانب احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں… Continue 23reading حمزہ شہباز کی گاڑی کی ٹکر سے دو لیگی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا







































