ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی سی واقعے پر وکلا ء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پی آئی سی واقعے پر وکلا ء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

لاہور(آن لائن) پولیس نے پی آئی سی پر حملے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے۔تھانہ شادمان میں وکلا کے خلاف پی آئی سی واقعے کے دو مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جن میں سے ایک میں ڈاکٹر اور دوسرے میں پولیس مدعی بنی ہے۔250 سے زائد وکلا کے خلاف یہ کیسز درج… Continue 23reading پی آئی سی واقعے پر وکلا ء کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج

پشتو کے معروف شاعر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پشتو کے معروف شاعر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشتو کے معروف شاعر افگار بخاری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق افگار بخاری پر نامعلوم افراد نے ان کے حجرے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر… Continue 23reading پشتو کے معروف شاعر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کب ہوگا؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کب ہوگا؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

راولپنڈی ( آن لائن )پیپلز پارٹی کے رہنما ، قمر زمان قائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف جدو جہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مارچ میں موجودہ حکومت گھر روانہ ہوجائے گی ۔ملک جب بھی بحران کا شکار ہوتا ہے پیپلز پارٹی کو کمان دی جاتی ہے۔ ثبوت کی بات کرنے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کب ہوگا؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد مغویہ کا پولیس کو دیئے جانے والا ابتدائی بیان منظر عام پر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد مغویہ کا پولیس کو دیئے جانے والا ابتدائی بیان منظر عام پر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے ڈیفنس سے نوجوان لڑکی دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد مغویہ کا پولیس کو دیئے جانے والا ابتدائی بیان منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی نے پولیس ٹیم کو ابتدائی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاہے کہ حارث… Continue 23reading دعا منگی کے اغوا اور پراسرار بازیابی کے بعد مغویہ کا پولیس کو دیئے جانے والا ابتدائی بیان منظر عام پر آگیا،تہلکہ خیز انکشافات

اگر یہ کام کیا جائے تو حکومت با آسانی 10ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر سکتی ہے، انتہائی مفید مشورہ دے دیا گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

اگر یہ کام کیا جائے تو حکومت با آسانی 10ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر سکتی ہے، انتہائی مفید مشورہ دے دیا گیا

لاہور (آن لائن) این ٹی این ہو لڈر زکی تعداد47لاکھ ہونے کے باوجود ٹیکس گوشواروں کی تعداد 15لاکھ جبکہ کمرشل میٹرز کی تعداد31لاکھ ہونے کے باوجود صرف 4لاکھ کا رجسٹرڈ ہونا لمحہ فکریہ ہے،جب تک نظام میں پائے جانے والے سقم دور نہیں ہوتے ٹیکس نیٹ نہیں بڑھایا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان… Continue 23reading اگر یہ کام کیا جائے تو حکومت با آسانی 10ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر سکتی ہے، انتہائی مفید مشورہ دے دیا گیا

 ا یف اے ٹی ایف شرائط پر عمل درآمد،پاکستان نے  بنکوں کے خلاف ایکشن سخت کر دیا، اسٹیٹ بینک نے 10 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

 ا یف اے ٹی ایف شرائط پر عمل درآمد،پاکستان نے  بنکوں کے خلاف ایکشن سخت کر دیا، اسٹیٹ بینک نے 10 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے ا یف اے ٹی ایف (FATF) کی جانب سے دی گئی  شرائط پر عمل درآمد کے لیے بنکوں کے خلاف ایکشن سخت کر دیا ہے اور اس حوالے سے  رواں  مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران سٹیٹ بنک کے قوانین پر عملدرامد  نہ کرنے پر ایک ارب سے زائد… Continue 23reading  ا یف اے ٹی ایف شرائط پر عمل درآمد،پاکستان نے  بنکوں کے خلاف ایکشن سخت کر دیا، اسٹیٹ بینک نے 10 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

مسلمانوں نے جبری طور پر کسی کو مسلمان نہیں کیا،مودی نے جوکہا وہ کردکھایا،ہمارے  وزیراعظم کا ٹوئٹ کرنا کافی نہیں،جسٹس وجیہ الدین کی کھری باتیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

مسلمانوں نے جبری طور پر کسی کو مسلمان نہیں کیا،مودی نے جوکہا وہ کردکھایا،ہمارے  وزیراعظم کا ٹوئٹ کرنا کافی نہیں،جسٹس وجیہ الدین کی کھری باتیں

کراچی (این این آئی) مودی نے وہی کر دکھایا جس کی اس نے دھمکی دی تھی۔ پہلے کشمیر پر ناجائز قبضے کو آئین کی چھتری مہیا کی۔ اب بھارت بھر کے مسلمانوں پر ایک اور ضرب لگائی اور وہ یہ کہ مسلمانوں کے سوا بھارت میں سالہا سال سے بسنے والے تمام مذاہب کے لوگوں… Continue 23reading مسلمانوں نے جبری طور پر کسی کو مسلمان نہیں کیا،مودی نے جوکہا وہ کردکھایا،ہمارے  وزیراعظم کا ٹوئٹ کرنا کافی نہیں،جسٹس وجیہ الدین کی کھری باتیں

اہلیت کی بنیاد پر تقرری کے باوجود13 سال سے بیوروکریسی اور عدالتوں میں دھکے کھا رہا ہوں،معذور شخص کی اپیل پر سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

اہلیت کی بنیاد پر تقرری کے باوجود13 سال سے بیوروکریسی اور عدالتوں میں دھکے کھا رہا ہوں،معذور شخص کی اپیل پر سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سیکرٹری تعلیم کو تیرہ سالوں سے بیوروکریسی کے ہاتھوں خوار ایم فل اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے معذور شخص محمد عامر کی داد رسی کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے تیرہ سال بعد بیوروکریسی کے ہاتھوں خوار ایم فل اور پنجاب… Continue 23reading اہلیت کی بنیاد پر تقرری کے باوجود13 سال سے بیوروکریسی اور عدالتوں میں دھکے کھا رہا ہوں،معذور شخص کی اپیل پر سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

کابینہ کمیٹی امن وامان کا ہنگامی اجلاس، پی آئی سی واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش، نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظربھی آئے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دبنگ اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2019

کابینہ کمیٹی امن وامان کا ہنگامی اجلاس، پی آئی سی واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش، نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظربھی آئے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دبنگ اعلان

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلیٰ کو پی آئی سی میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی اورتوڑ پھوڑ کے واقعہ کے بارے میں ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ پیش کی۔وزیراعلیٰ نے اجلاس… Continue 23reading کابینہ کمیٹی امن وامان کا ہنگامی اجلاس، پی آئی سی واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش، نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ انصاف ہوتا ہوا نظربھی آئے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دبنگ اعلان