سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 71برس کے ہو گئے وہ کس اقدام کی وجہ سے دوسروں سے کیسے منفرد سمجھے جاتے تھے؟جانئے
جہانیاں (آن لائن) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری 71برس کے ہو گئے ہیں،ان کی اکہترویں سالگرہ منائی گئی وہ 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رہے ہیں۔افتخار محمد چوہدری12دسمبر1948ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے واحد چیف جسٹس… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری 71برس کے ہو گئے وہ کس اقدام کی وجہ سے دوسروں سے کیسے منفرد سمجھے جاتے تھے؟جانئے