شہبازفیملی بیرون ملک سے منتقل رقوم پرمطمئن نہیںکر سکی اثاثے منجمد کرنے کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ شریف فیملی بیرون ملک سے منتقل ہونیوالی رقوم پرمطمئن نہیں کر سکی ،عدالت قانونی تقاضے مکمل کرتے ہوئے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیتی ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا پراسیکیوٹر اورحامدجاوید نے اثاثے منجمد… Continue 23reading شہبازفیملی بیرون ملک سے منتقل رقوم پرمطمئن نہیںکر سکی اثاثے منجمد کرنے کے حکم کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا