محکمہ موسمیات نے جاپان کے اشتراک سے جدید ریڈار سسٹم لگوا لیا، کون سا بادل کتنی بارش برسائے گا؟ نیا ریڈار سسٹم کب فعال ہو گا، اعلان کردیا گیا
کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے جاپان کے اشتراک سے نیا ایس بینڈ نامی ریڈار سسٹم لگوالیاہے،ڈوپلرڑیڈار بادلوں کی پیمائش کرسکے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق ریڈارسسٹم بادلوں کے حوالے سے تیز ترین پیشگوئی میں مددگار ثابت ہوگا۔ جاپان کے تعاون سے نصب ہونے والے ریڈارکی ٹرمینل بلڈنگ کی تعمیرکاکام حتمی مراحل میں داخل… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے جاپان کے اشتراک سے جدید ریڈار سسٹم لگوا لیا، کون سا بادل کتنی بارش برسائے گا؟ نیا ریڈار سسٹم کب فعال ہو گا، اعلان کردیا گیا