وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کا چھاپہ احسان نیازی پولیس کے آنے سے پہلے ہی فرار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا ء میں شامل وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پولیس چھاپے سے قبل گھر سے فرار ہو گئے ،پولیس افسران نے گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی سی میں توڑ پھوڑ اورساتھی وکلاء کو اشتعال دلانے کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر پر پولیس کا چھاپہ احسان نیازی پولیس کے آنے سے پہلے ہی فرار