انتہائی افسوسناک حادثہ ، موقعے پر 15افراد جاں بحق ہو گئے
قلعہ سیف اللہ(آن لائن)کوئٹہ کے علاقے مسلم باغ میں کان مہترزئی ٹاپ پر پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں ہولناک تصادم کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 15 مسافر جل کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک حادثہ ، موقعے پر 15افراد جاں بحق ہو گئے