نومبر کے مہینے میں بیرونی سرمایہ کاری کے حجم میں بڑا اضافہ، ایک ماہ میں کتنے کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، حقائق سامنے آ گئے
کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ نومبر2019میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم90کروڑ41لاکھ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضہ رجسٹریشن کی ذمہ داری بینکوں کوسونپ دی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ نومبر2019میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم90 کروڑ41لاکھ ڈالر رہا، نومبر میں براہ راست سرمایہ کاری کا… Continue 23reading نومبر کے مہینے میں بیرونی سرمایہ کاری کے حجم میں بڑا اضافہ، ایک ماہ میں کتنے کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، حقائق سامنے آ گئے