چیف جسٹس نے جاتے جاتے پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ای کیاسک انفارمیشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ نے کہاکہ اس سہولت سے اب کوئی بھی کیس پارٹی کے نام کیس نمبر کے ساتھ تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اعلامی میں کہاگیاکہ ڈائریکٹر آئی ٹی نے ای کیوسک ڈیسک سے متعلق… Continue 23reading چیف جسٹس نے جاتے جاتے پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی