پرویز مشرف کو کس بات کی سزا دی گئی؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حقیقت کھول کر رکھ دی، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا
کراچی (آن لائن) عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو سزا عدلیہ پر شب خون مارنے پر دی گئی۔ 2007ء میں اپنے اقتدار کو مزید طول دینے کیلئے مشرف نے سارے ججز کو فارغ کردیا تھا۔ فیصلے سے یہ بحث ختم ہوجاتی ہے کہ عدالتیں طالع… Continue 23reading پرویز مشرف کو کس بات کی سزا دی گئی؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حقیقت کھول کر رکھ دی، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا