رانا ثنا اللہ کس کے اندھے انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ عمرا ن نیازی کے اندھے انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں،سات ماہ بعد بھی رانا ثناء اللہ پر ایک گرام ہیروئن ثابت نہیں ہو سکی،ہر پیشی پر عدالت شہریار آفریدی کے ثبوتوں کا انتظار کرتی ہے،شہریار آفریدی… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کس کے اندھے انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا