عالمی منڈی میں گرتی قیمتیں ،پیٹرولیم کے وزیر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور( این این آئی )پیٹرولیم کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ ہو گا اور اس کے ساتھ ملک میں عام آدمی کو درپیش مہنگائی کے مسائل کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ ایک… Continue 23reading عالمی منڈی میں گرتی قیمتیں ،پیٹرولیم کے وزیر نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی







































