پاکستان ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے، کوئی چیز درست نہیں چل رہی، شیخ رشید کا دھماکہ خیز اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ پاکستان ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے اور موجودہ دورہ حکومت میں ریلوے خسارہ ختم ہونا ممکن نہیں۔… Continue 23reading پاکستان ریلوے ایک کرپٹ ادارہ ہے، کوئی چیز درست نہیں چل رہی، شیخ رشید کا دھماکہ خیز اعتراف











































