مجھے جس ریفرنس میں ملوث کیا گیا اس کا سر تھا نہ پیر، رہائی کے فیصلے کے بعد راجہ پرویز اشرف کا بیان سامنے آ گیا
لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر سات ملزمان کو پیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں چار سال بعد بری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا یا۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے نیب کے قوانین میں ترمیم کے بعد… Continue 23reading مجھے جس ریفرنس میں ملوث کیا گیا اس کا سر تھا نہ پیر، رہائی کے فیصلے کے بعد راجہ پرویز اشرف کا بیان سامنے آ گیا











































