تنخواہیں بڑھانے کے کچھ حامی اور کچھ مخالف، اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متنازع ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متنازع ہوگیا،بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر بل کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بل میں سینیٹر کی تنخواہ سیشن جج کے مساوی کرنے کی تجویز ہے،بل کی منظوری سے تنخواہ تین لاکھ ہوجائیگی،400فیصد اضافے کا کہیں… Continue 23reading تنخواہیں بڑھانے کے کچھ حامی اور کچھ مخالف، اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متنازع ہو گیا











































