میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں، خواتین کو تحفظ ملنا چاہیے،رانا ثناء اللہ
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری میں نیب لاہور ہیڈ کوارٹر میں پیش ہو گئے ۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے رانا ثنا اللہ سے مختلف سوالات پوچھے اور ساتھ لائے گئے ریکارڈ کا جائزہ لیا ۔ پیشی کے بعد… Continue 23reading میرا جسم میری مرضی کے نعرے میں کوئی برائی نہیں، خواتین کو تحفظ ملنا چاہیے،رانا ثناء اللہ



































