میرا حجاب میری مرضی! خواتین ’’عورت مارچ‘‘کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شیر فیصل آباد کی خواتین عورت مارچ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ فیصل آباد کی خواتین نے عورت مارچ کیخلاف مارچ شروع کر دیا جس میں انہوں نے بورڈز اٹھا رکھے ہیں جس پر لکھا ہے ’’اللہ کی تخلیق اور مرضی بھی اسی کی‘‘۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں مرکزی… Continue 23reading میرا حجاب میری مرضی! خواتین ’’عورت مارچ‘‘کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں


































