کرونا وائرس کے باوجوددربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف سخت ترین ایکشن
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں دربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ پر قصبہ جہانیاں شاہ کے علاقہ میں دربار عالم شیر شاہ پر سید ضمیرالحسن نے اجتماعی دعا ختم القرآن… Continue 23reading کرونا وائرس کے باوجوددربار پر محفل سجا کر اجتماع کرنے پر متولی اور شرکاء کے خلاف سخت ترین ایکشن




































