کورونا وائرس ،معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کریں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی نے رہائی کا حکم کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے صوبائی حکومت معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کرے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ ڈپٹی کمشنر سے استفسار کیا کہ قیدیوں سے متعلق پالیسی کیا ہے نیشنل کمانڈ کمیٹی نے کیا فیصلہ کیا؟ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اجلاس… Continue 23reading کورونا وائرس ،معمولی سزا کے قیدیوں کو رہا کریں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی نے رہائی کا حکم کر دیا




































