ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال کس طرف جاتی نظر آرہی ہے ، آئندہ ماہ مریضوں کی تعداد میں کتنا بڑا اضافہ ہو سکتا ہے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے خبردار کیا ہے کہ اگر وائرس کے خلاف موثر مداخلت نہیں کی گئی تو پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان نیشنل اسٹریٹجک تیاری اور رسپانس پلان ورچوئل… Continue 23reading ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال کس طرف جاتی نظر آرہی ہے ، آئندہ ماہ مریضوں کی تعداد میں کتنا بڑا اضافہ ہو سکتا ہے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی







































