جمعرات‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2025 

جو غربیوں کیلئے امداد اکٹھی کی جارہی ہے وہ غریبوں تک پہنچائیں ، گھر میں فاقے پڑ گئے ہیں ، سامان بیچنے کی نوبت آچکی ہے ، بھوک کے مارے رکشہ ڈرائیوروں کے صبر کا پیمانہ لبریزہزاروں رکشہ ڈرائیور سراپا احتجاج بن گئے

datetime 6  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) بھوک کے مارے رکشہ ڈرائیوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز اللہ ہو ٹرسٹ والوں نے واحدت روڈ گرائونڈ میں راشن دینے کا جھانسہ دے کر بلایا چند لوگوں نے ہزاروں رکشہ ڈرائیوروں کی ویڈیو بنائی او ر راشن دیئے بغیر ہی چلے گئے ۔ جس پر ہزاروں رکشہ ڈرائیور سراپا احتجاج بن گئے ۔

حکومت ایسی این جی اوز کے خلاف ایکشن لے جو غریبوں کے نام پر اربوں روپے اکٹھا کرتی ہیں لیکن غریبوں تک امداد نہیں پہنچاتیں۔رکشہ ڈرائیور دو ماہ سے رکشہ ڈرائیوروں کا کاروبار بند ہے۔ اب تو گھر کا سامان بیچنے تک کی نوبت آ چکی ہے ۔ حکومت ہر رکشہ ڈرائیور کو دوماہ کا راشن اور 30ہزار روپے تک کی مالی امداد دے۔ گھرو ں کے کرائے واجب الادا ہیں بجلی ، پانی ،گیس کے بل الگ سے دینے ہیں۔کئی رکشہ ڈائیوروںکے رکشوں کی قسطیں دینی ہیں محلے کے دکانداروں کا ادھار دینا ہے۔ رکشہ ڈرائیوروں کے چالان بھی معاف کئے جائیںحکومت ہمیں کاروبار کی اجازت دے ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔ان خیالات کا اظہار عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…