نہم ، دہم میں خراب نتائج دینے والے سکولوں،اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم
لاہور (این این آئی) وزارت تعلیم پنجاب نے جماعت نہم اور دہم میں خراب نتائج دینے والے سکولوں اور اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کی ٹیم پہلی بار جماعت نہم… Continue 23reading نہم ، دہم میں خراب نتائج دینے والے سکولوں،اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم










































