عمران خان آپ کو مبار ک ہو ، آپ میرا صرف یہ کام کردیں ان ہائوس تبدیلی ، نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ کو صاف انکار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دیا کہ ہم ان ہائوس تبدیلی کے حق میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دیا کہ ہم ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں، آپ عمران خان کو اپنا وزیراعظم رکھیں، ہم ان… Continue 23reading عمران خان آپ کو مبار ک ہو ، آپ میرا صرف یہ کام کردیں ان ہائوس تبدیلی ، نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ کو صاف انکار