ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آگیا
اسلام آباد(این این آئی) ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ 209 مسافروں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پرآئی تھی،تمام مسافروں کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سنٹر منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق تمام مسافروں کے کورونا… Continue 23reading ابوظہبی سے آنے والی فلائٹ کے 104 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آگیا



































