ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

78 فیصد مریضوں میں کورونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئیں، محکمہ صحت کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ صحت بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں 78 فیصد متاثرہ مریضوں میں کورونا وائرس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا کے مہلک مرض میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں سے 78 فیصد مریضوں میں کورونا کی علامات نہ ہونے کے برابر ظاہر ہوئی ہیں اس لیے انتہائی کم علامات ظاہر ہونے پر مریضوں کے مرض میں مبتلا ہونے کا اندازہ نہیں ہوتا۔محکمہ صحت کے مطابق

صوبے میں اب تک وائرس میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی اکثریت کی عمریں 30 سے 44 برس کے درمیان ہیں، ان کا تناسب مجموعی مریضوں میں سے 33.2 فیصد ہے ، 15 سے 29 برس کے مریضوں کا تناسب 26.62 فیصد ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اب تک کورونا 60 سے زائد برس کے افراد پر انتہائی تیزی سے حملہ آور ہوا ہے، اس کے علاوہ صوبے میں 80 فیصد مرد جب کہ 20 فیصد خواتین کورونا کاشکار ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…