بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

قدرت پاکستان پر مہربان،کرونا کیخلاف موثر ترین دوا تیار، حیرت انگیز رزلٹ، یہ دوا کن 2ممالک میں پہلے سے مختلف ناموں سےموجود ہے؟پریس کانفرنس میں پاکستانی ڈاکٹرز کے اہم انکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکٹرز کی ٹیم نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کر لی ہے ، ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ وزیراعظم عمران خان ہماری تیار کردہ دوا کو اپنے ملک میں لانچ کریں۔ہما ری ڈاکٹرز کی ٹیم نے وزارت صحت سے رابطہ کیا ، انہیں بتایا گیا کہ ہم نے کرونا کیخلاف دوا تیار کر لی ہے ۔

تو وزارت صحت کے حکام نے کہاآج عالمی ماہرین سر جوڑ کر کرونا کیخلاف ویکسین تیار کرنے کیلئے دن رات ایک کر رہے ہیں ، عالمی ادارہ صحت اس میں سر توڑ کوششیں کر رہا لیکن ابھی تک کسی کو کوئی خاطرہ خواہ کامیابی نہیں مل سکی تو پھر آ پ کیسے کرونا کیخلاف دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر سکتے ہیں ۔ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ بے شک اللہ تعالی زمین و آسمان کا مالک ہے وہ بیج کو درخت بنانے پر قدرت رکھتا ہے ، اس کیلئے ہماری پاکستانی قوم نے اللہ پاک سے دعائیں کی اور ہمارے وزیر اعظم عمران خان نیک نیت، مخلص اورایماندار انسان ہیں ۔ تیار کردہ دوا کے حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ دنیا ، عالمی ادارہ صحت نئے وائرس کی نئی تحقیق کر رہا ہے اور اس کیلئے ویکسین تیار کرنے کی کوشش میں گامزن ہے ۔ لیکن ہمارے جو ریسر چ ڈیپارٹمنٹ ہیں جتنے بھی ممالک ہیں ہمارے لوگ ان کیساتھ رابطے میں تھے ،تو یہ طے کیا گیا کہ دنیا میں آج تک جو بھی وائرس کیخلاف دوائیں تیار کی گئی ہیں ان کا ٹرائل کیا جائے ، جب ٹرائل کیا گیا تو یہ نیوزی لینڈ اور روس یہ دو ملک ہیں جہاں پہلے سے یہ میڈیسن مختلف ناموں سے موجود ہے ۔ ہماری فرینڈلی کمیونٹی میں مختلف کرونا وائرس کے مریضوںکو پرائیویٹ طور پر استعمال کیا گیا ،جس کے مثبت رزلٹ سامنے آئے ہیں ۔ وہ آج بھی اس دوا کو اپنے مریضوں کے علاج کیلئے استعمال کررہے ہیں ۔ ڈاکٹرکا کہنا تھا کہ جب ہماری تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ نیوزی لینڈ اور روس میں اس دوا سے لوگ ٹھیک ہو رہے ہیں ۔

سانس کی نالی بالکل دوبارہ فریش ہو جاتی ہے ، ہم نے دوا کو وہاں سے امپورٹ کیا اور پرائیویٹ سطح پر ہم نے اسے کرونا کے مریضوں پر جو ہسپتال نہیں گئے اپنے گھروں میں مقیم تھے ان پر یہ دوا استعمال کی گئی تو انتہائی مثبت اثرات سامنے آئے ۔ نیوزی لینڈ اور روس میں بہت کم تعداد میں لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ کرونا کیخلاف موثر ہے ، ہماری تحقیقات میں پتہ چلا کہ 100فیصد کرونا کیخلاف موثر دوا ہے ، جو لوگ کرونا وائرس سے متاثر تھے ان کے اوپر ٹرائل سے 48گھنٹوں میں موثر نتائج سامنے آئے ہیں ۔ آپ کو مریض خود بتائے گا اب وہ کیسا ہے ۔ ڈاکٹر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے10دن کے اندر مریض اس دوا سے بالکل صحت یاب ہو جاتا ہے ۔جن لوگوں کو کرونا وائرس نہیں وہ اس دوا کو بطور ’شیڈ ‘کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں ، ’شیڈ ‘کے بعدمریض کو مل سکتے ہیں ،ہاتھ ملا سکتے ہیں ، کرونا وائرس نہیں ہو گا ، ہمیں اپنی پروڈکٹ پر پورایقین ہے ۔دیکھئے آپ بھی پوری پریس کانفرنس

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…