رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، پنجاب بھر سے اہم خبر آ گئی، حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں ملک بھر سے شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا، اس اجلاس کے دوران تکنیکی معاونت کے لئے محکمہ موسمیات اور سپارکو کے افسران… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری، پنجاب بھر سے اہم خبر آ گئی، حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی



































