ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف اگر کل کسی اور کو پارٹی کا صدر بناتے ہیں تو شہباز شریف کیا کریں گے ؟ وضاحت جاری کر دی گئی ‎‎

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شرف نے گرفتاری نہ دینے کی کبھی تگ و دو نہیں کی ۔ انہوں نے نیب سے استدعا کی تھی کہ کرونا وائرس کی وباء ہے اس لیے وہ پیش نہیں ہو سکتے وہ کوئی پریشان نہیں ۔ انہوں نے نواز شریف نے ہی شہباز شریف کو پارٹی صدر

بنایا ہے اگر کل کو وہ کسی اور کو پارٹی کا صدر بنانا چاہیں تو شہباز شریف ان کیساتھ کام کرینگے ۔ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرا ملازم ہے جس کو 20ہزار روپے تنخواہ دیتا ہوں اس کے نام پر اکائونٹ کھولا جس میں ٹرانزیکشن ہوئی مجھے بتایا جائے کہ یہ کیسے فراڈ ہے ، کسی کے نام پر اکائونٹ کھولنا کوئی جرم نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…