ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

“میرے پاس بینظیر بھٹو پر لگائے جانے والے تمام الزامات کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں اور مجھے یقین ہے کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کبھی نہیں چاہے گی کہ میں وہ تمام دستاویزات منظر عام پر لاؤں”،امریکی شہری سنتھیا رچی نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم مرحومہ بے نظیر بھٹو کیخلاف امریکی شہری سنتھیارچی کیخلاف متازع ٹویٹ پر ہزاروں شکایات درج ہو چکیں ہیں ، جن کے جواب میں امریکی خاتون نے پی پی پی کارکنان کی جانب سے ہراساں کرنے پر ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی ہے ۔ امریکی شہری نے بیان دیتے ہوئے کہا میرے پاس محترمہ بے نظیر پر لگائے گئے تمام الزامات کے دستاویزی ثبوت ہیں اس کے علاوہ پاکستان مخالف تحریک میں

سرگرم جماعت پشتون تحفظ موومنٹ کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے تعلقات کے بھی گہرے ثبوت موجود ہیں جن کیلئے پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کبھی نہیں چاہے گی کہ میں وہ تمام دستاویزات منظر عام پر لاؤں۔سنتھیارچی نے مزید بتایا ہے کہ ان کا فون نمبر ، گھر کا پتہ سمیت میری ذاتی معلومات بھی لیک کر دی گئیں ہیں جبکہ کئی دنوں سے مجھے دھمکی آمیز خط ، اور کالز آرہی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر سینکڑوں مجھے غیر اخلاقی پیغام بھی موصول ہوئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…