بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

میں اپنے ملازم کو تنخواہ دیتا ہوں اور اگر اس کے نام پر اکاونٹ کھلوا کر پیسےٹرانسفر کرتا ہوں تو یہ جرم یا فراڈ نہیں میں نے خود یہ کام کیا ہے رانا ثنا اللہ کا لائیو شو میں اعتراف

datetime 3  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شرف نے گرفتاری نہ دینے کی کبھی تگ و دو نہیں کی ۔ انہوں نے نیب سے استدعا کی تھی کہ کرونا وائرس کی وباء ہے اس لیے وہ پیش نہیں ہو سکتے وہ کوئی پریشان نہیں ۔ انہوں نے نواز شریف نے ہی شہباز شریف کو پارٹی صدر

بنایا ہے اگر کل کو وہ کسی اور کو پارٹی کا صدر بنانا چاہیں تو شہباز شریف ان کیساتھ کام کرینگے ۔ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرا ملازم ہے جس کو 20ہزار روپے تنخواہ دیتا ہوں اس کے نام پر اکائونٹ کھولا جس میں ٹرانزیکشن ہوئی مجھے بتایا جائے کہ یہ کیسے فراڈ ہے ، کسی کے نام پر اکائونٹ کھولنا کوئی جرم نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…