پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شیخ انصرعزیز کا پلٹ کر زور دار جواب ، وفاقی حکومت اور میئر اسلام آباد کے درمیان قانونی جنگ شدت اختیار کرگئی

datetime 3  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت اور مئیر اسلام آباد شیخ انصر کے درمیان قانونی جنگ شدت اختیار کر گئی مئیر اسلام آباد نے عدالتی حکم عدولی پر وفاق کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود لوکل گورنمنٹ کمیشن نے نوٹس جاری کیاعدالت نے 17 مئی کا معطلی کا نوٹیفکیشن معطل کر رکھا ہے کیس عدالت میں زیرالتوا ہے دو جون کو شام چھ

بجے واٹس ایپ میسج کے ذریعے مجھے تین جون کے اجلاس کا بتایا گیا درخواست میں یہ موقف بھی اختیار کیا گیا کہ عدالت حکم کے باوجود آج پھر اجلاس کے ایجنڈے پر میرے خلاف انکوائری رکھی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتی حکم عدولی پر وفاقی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے لوکل گورنمنٹ کمیشن کو اجلاس سے روکا جائیکاشف ملک ایڈووکیٹ نے مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی جانب سے درخواست دائر کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…