فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے، کرونا وائرس کے مقابلے میں فواد چوہدری کو اخلاقی وائرس قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب ایک ٹوئٹ میں کہا گیا تھا کہ رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے کرونا کی وباء پاکستان میں پھیلی اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں، اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت… Continue 23reading فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے، کرونا وائرس کے مقابلے میں فواد چوہدری کو اخلاقی وائرس قرار دے دیا گیا