کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری امید کی کرن جاگ گئی ، 429پاکستانی صحت یاب ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی تباہی کاریاں دنیا بھر میں جاری ہیں ۔ پاکستان میں کیسز کی تعداد 4ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ ہلاکتیں بھی 55ہو گئیں ۔ تاہم عوام کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ بھی جارہی ہے ، جہاں متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے کو آیا وہیں اس مہلک وائرس سے صحت یاب ہونے… Continue 23reading کرونا وائرس سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری امید کی کرن جاگ گئی ، 429پاکستانی صحت یاب ہو گئے