آن لائن سسٹم میں خرابی ، ٹکٹیں اب کیسے بک کروائی جا سکیں گی ؟وزیر ریلوے شیخ رشید نےاہم اعلان کردیا
لاہور ( سی پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرناعوام کی بھی ذمہ داری ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ… Continue 23reading آن لائن سسٹم میں خرابی ، ٹکٹیں اب کیسے بک کروائی جا سکیں گی ؟وزیر ریلوے شیخ رشید نےاہم اعلان کردیا




































