پاک آرمی اور رینجرز کے جوانوں کی طیارہ حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا
راولپنڈی (آن لائن) آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک… Continue 23reading پاک آرمی اور رینجرز کے جوانوں کی طیارہ حادثہ کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

































