منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا،محمد زبیر کے تاثرات بھی سامنے آ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ جمعہ کو طیارے حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر محمد زبیر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محمد زبیر کی عیادت کی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کو جلنے کے باعث جسم پر زخم آئے ہیں۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق محمد زبیر سول ہسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج ہیں۔محمد زبیر کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے کے بعد جب آنکھ کھلی تو دھواں پھیلا ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ طیارے نے جھٹکے لیے تو لگا لینڈنگ ہو رہی ہے۔زخمی محمد زبیر نے کہا کہ اگلے ہی لمحے زوردار دھماکا ہوا پھر ہوش نہیں رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…