لاک ڈاؤن کے باعث ذخیرہ اندوزوں کی ملی بھگت ،گندم مارکیٹ سے غائب، 100کلو بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ
بھکر (این این آئی)بھکر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث گندم کی 100کلو بوری میں اچانک 1000روپے اضافہ ہوگیا نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں جزوی طور پرلاک ڈاؤن رہا تاہم لاک ڈاؤن کے باعث ذخیرہ اندوزوں کی ملی بھگت کے… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث ذخیرہ اندوزوں کی ملی بھگت ،گندم مارکیٹ سے غائب، 100کلو بوری کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ