رواں سال ویکسین تیار نہیں ہوسکتی ، وزیر اعظم نے صوبوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی درخواست کر دی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی درخوراست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈائون کا متحمل نہیں ہوسکتا ،ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ گزارا کرنا ہوگا،ایس او پیز کے تحت تمام کاروبار کھولیں گے ،ماہرین کہہ رہے ہیں کہ رواں سال تک کورونا وائرس… Continue 23reading رواں سال ویکسین تیار نہیں ہوسکتی ، وزیر اعظم نے صوبوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی درخواست کر دی





































